جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مقابلہ میرا اور گیلانی کا نہیں 2 پارٹیوں کا ہے: حفیظ شیخ

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹ کے امیدوار ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ سینیٹ انتخابات میں مقابلہ میرے اور گیلانی کے درمیان نہیں 2 پارٹیوں اور اتحاد کے درمیان ہے۔لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کے…

اپوزیشن کے نزدیک صرف جیتنے والے الیکشن ٹھیک ہیں: شفقت محمود

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود حزبِ اختلاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ اپوزیشن کے نزدیک صرف جیتنے والے الیکشن ٹھیک ہوتے ہیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے لاہور اور اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلبہ کی دہائی سُن…

ای ووٹنگ پر آئیں، دھاندلی کا مسئلہ ہی نہیں ہوگا، شہباز گِل

معاون خصوصی وزیراعظم شہباز گل کا کہنا ہے کہ آپ ای ووٹنگ پر آئیں، آپ کو دھاندلی کا مسئلہ ہی نہیں ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے وزیر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2013ء سے کہہ رہے ہیں آؤ الیکشن…

گارنٹی دیتی ہوں عمران خان لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے بالکل ملیں گے: شیریں مزاری

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کے بعد کہا کہ دھرنے والوں کا مسئلہ حل ہو گا، مجھ پر یقین کریں، وزیراعظم نے کہا کہ دھرنا ختم کریں، گارنٹی دیتی ہوں عمران خان لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملیں گے۔شیریں مزاری نے کہا…

کورونا اب کہیں نہیں جائے گا ہمیں اس کے ساتھ ہی رہنا ہوگا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ  کورونا وائرس اب کہیں نہیں جائے گا اور اب ہمیں اس کے ساتھ ہی رہنا ہوگا۔جامعہ کراچی بزنس اسکول میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وائرس…

اقوام متحدہ کے نمائندے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کوششیں بے نقاب کردیں، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کوششوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے سفارت کاروں کے مقبوضہ کشمیر کے دورے سے متعلق بھارتی بیان کو مسترد کردیا ہے اور کہا کہ غیر ملکی سفارت کاروں کو منصوبہ…

بلوچستان: کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز کی تصدیق

بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 732 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے دوران کورونا کے 7 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 18 ہزار 979 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کے 8 مریض…

کراچی میں اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان

کراچی میں اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ…

کراچی: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد رینجرز چوکیوں اور موبائلوں پر حملوں میں ملوث ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت…

ن لیگی ایم پی ایز نے آر اوز کا گھراؤ کیا، عثمان ڈار ، ثبوت دکھائیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار سامنے سامنے آگئے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران عثمان ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن  کے ایم پی ایز کل آر اوز کا گھیراؤ کرکے بیٹھے تھے، جس پر مریم…

کراچی: بلاول بھٹو کے اعزاز میں عشائیہ، ارکان اسمبلی کی شرکت

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ذرائع کے مطابق نجی ہوٹل میں دیے گئے عشائیے میں پیپلز پارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق عشائیے میں سینیٹ انتخابات…

صحت عامہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صحت عامہ سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات…

ڈاکٹر ماہا کا قتل نہیں ہوا خودکشی کی، پولیس

کراچی کی ڈاکٹر ماہا کو قتل نہیں کیا گیا انہوں نے خودکشی کی ہے۔پولیس کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ماہا نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی، ان کے ساتھ  زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے۔ تفتیشی حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے ڈاکٹر عرفان قریشی…

عمران خان پاکستان کو ون پارٹی ریاست بنانے کے خواہشمند ہیں، احسن اقبال

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ کوئی شک نہیں رہا کہ عمران خان نیازی پاکستان کو ون پارٹی ریاست…

وزیراعلیٰ نے انکوائری کے بعد لیاقت خٹک کو عہدے سے فارغ کیا، کامران بنگش

خیبر پختونخوا میں لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹانے کے حوالے سے اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ کامران بنگش  نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ امیدوار کو سپورٹ کرنے پر لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹایا ہے۔ کامران بنگش نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے انکوائری کے بعد…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، حولدار شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک اور پاک فوج کے حولدار شہزاد رضا شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ملک خیل میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔…

مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں، وقار مہدی

 پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے  مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی کو مشورہ دے دیا۔وقار مہدی کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ انگریزوں…

بابر اعظم نے پی ایس ایل کا بھی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

عالمی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروانے والے بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی ریکارڈ بنادیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے…

وزیر آباد شفاف، ڈسکہ میں دھاندلی، یہ منطق عجب ہے، شہبازگل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر آباد کا الیکشن شفاف اور ڈسکہ میں دھاندلی ہوئی ہے، ایسے کہنے والوں کی عجب منطق ہے۔شہباز گل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

لیاقت خٹک وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے خواہشمند

خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں لیاقت خٹک نے کہا کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، ان کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے…