جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نوشہرہ جیت کو بیانیے کی فتح کہنے والے ڈسکہ پر رو رہے ہیں، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوشہرہ کی جیت بیانیے کی فتح کہنے والے ڈسکہ پر رو رہے ہیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلی راج کماری نے نوشہرہ کی جیت…

ملیر: ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور کے منہ میں پستول رکھ کر گولی ماردی

ہفتے کی شب کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے، ملیر میں شقی القلب ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ایک رکشہ ڈرائیور کو منہ میں پستول کی نال رکھ کر گولی چلا دی۔ پولیس کے مطابق ملیر…

وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے کے لیے 28 فروری تک کی مہلت

سی ڈی اے نے اسلام آباد کچہری میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے کے لیے 28 فروری تک کی مہلت دیتے ہوئے آخری نوٹس جاری کردیا ہے۔سی ڈی اے نے اسلام آباد کچہری میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کے لیے آخری نوٹس جاری کردیا ہے جس میں وکلاء کو غیر…

بلوچستان: کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز کی تصدیق

بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 732 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے دوران کورونا کے 7 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 18 ہزار 979 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کے 8 مریض…

کراچی میں اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان

کراچی میں اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ…

کراچی: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد رینجرز چوکیوں اور موبائلوں پر حملوں میں ملوث ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت…

ن لیگی ایم پی ایز نے آر اوز کا گھراؤ کیا، عثمان ڈار ، ثبوت دکھائیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار سامنے سامنے آگئے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران عثمان ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن  کے ایم پی ایز کل آر اوز کا گھیراؤ کرکے بیٹھے تھے، جس پر مریم…

خیبر پختونخوا کے وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹادیا گیا

خیبر پختونخوا کے وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹادیا گیا۔ لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔لیاقت خٹک وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ضمنی انتخاب میں لیاقت خٹک…

این اے 75: صوبائی الیکشن کمشنر سیالکوٹ میں آر او کے دفتر پہنچ گئے

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان سیالکوٹ میں آر او کے دفتر پہنچ گئے۔این اے 75 میں تین رکنی کمیٹی انکوائری کے بعد رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کرے گی۔ گزشتہ روز ہونے والے…

درست ہے سینیٹ کے الیکشن میں خرید و فروخت ہوتی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا ہے، جن ملکوں میں کرپشن ہے وہ سب سے پیچھے ہیں، درست ہے سینیٹ کے الیکشن میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا…

پی ایس ایل 6: میچ کے آغاز سے قبل علی سدپارہ کو خراجِ عقیدت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل ٹیموں نے نیشنل ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔آج سے پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کا آغاز ہوگیا جبکہ پہلا مقابلہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوا۔…

پی ٹی آئی میں کسی قسم کی تقسیم نہیں: چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں کسی قسم کی تقسیم نہیں، حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد کو میرٹ پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ بر ائے…

ضمنی انتخاب میں شکست، اندرونی اختلافات کی وجوہات سامنے آگئیں

نوشہرہ ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد  پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کی وجوہات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے مرحوم ایم پی اے جمشید الدین کے بیٹے میاں عمر کو ٹکٹ دلوایا، پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اپنے بیٹے احد خٹک کو ٹکٹ…

ڈسکہ میں غنڈہ گردی کے باوجود پی ایم ایل این کو شکست ہوئی، شوکت یوسفزئی

وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں تمام تر غنڈہ گردی کے باوجود پی ایم ایل این کو شکست ہوئی۔وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ سب کو پتہ ہے…

لیاقت خٹک کے اثر و رسوخ کا علم نہیں تھا، شوکت یوسفزئی

صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ نوشہرہ میں ہم ہار گئے مان رہے ہیں دھاندلی کا شور نہیں مچا رہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ اگر ہم پنجاب میں ہارے ہیں تو وہاں بھی پی ٹی…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 روز میں 3 درجن اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سندھ: کورونا وائرس سے 12 اموات، 404 نئے کیسز

صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 12 مریض انتقال کرگئے، جبکہ 404 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11399 نمونوں کی جانچ کی گئی جس…

حلیم عادل نے کمرے سے سانپ نکلنے کا الزام لگایا، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے حلیم عادل کے کمرے سے سانپ نکلنے کے الزام پر کہا ہے کہ دیکھتے ہیں سانپ چھوڑا گیا یا کوئی خاتون سانپ لائیں تھیں۔مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ صبح سے رات تک حلیم عادل شیخ سے کون ملنے آیا تھا پولیس…

کار کی چھت پر جھومتی دلہن بال بال بچ گئی

اپنی شادی کے روز کار کی چھت میں سے نکل کر خوشی میں رقص کرنے والی خاتون مرنے سے بال بال بچ گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گاڑی کو باراتیوں کو تیز رفتاری سے ٹکر مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔غیر ملکی…

پی ایس ایل 6: بازید خان نے فیورٹ ٹیم کا نام بتادیا

سابق کرکٹر بازید خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کےلیے اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتادیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں بازید خان نے کہا کہ اس بار لاہور قلندرز مضبوط اور فیورٹ ٹیم لگ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان کرکٹر راشد خان کی…