بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد رینجرز چوکیوں اور موبائلوں پر حملوں میں ملوث ہے۔

ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد اپنے ساتھیوں کو گرینیڈ اور رہائش فراہم کرتا تھا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم مفرور دہشت گرد سجاد شاہ کا قریبی ساتھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.