جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امارات میں امیر افراد کی مجموعی دولت 870 ارب ڈالر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آباد امیر ترین افراد کی مجموعی دولت 870 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امارات میں آباد امیر ترین افراد کی تعداد   83 ہزار 400 ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 31 فیصد…

خیبرپختونخوا: پولیس اہلکاروں کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے تمام پولیس اہلکاروں کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرنے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی روشنی میں خیبرپختونخوا کے آئی جی پی ثنا اللّٰہ عباسی نے تمام پولیس اہلکاروں کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرنے کی ہدایت کر دی…

پی ایس ایل 6: کوئٹہ کا کراچی کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کے افتتاحی میچ میں کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو…

چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔لاطینی امریکا کے ملک چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔…

حلقہ پی پی 51: لوگوں نے پریذائڈنگ افسر کو ووٹ تھیلے میں لے جاتے ہوئے پکڑلیا

حلقہ پی پی 51 پر انتخابات کے دوران لوگوں نے ایک پریذائڈنگ افسر کو ووٹ تھیلے میں بند کر کے لے جاتے ہوئے پکڑلیا۔پریذائڈنگ افسر ووٹوں سے بھرا تھیلا باہر لے جاتے ہوئے پکڑا گیا۔این اے 75 میں تین رکنی کمیٹی انکوائری کے بعد رپورٹ چیف الیکشن…

فارم 45 جمع ہونے کے بعد آر او کو نتیجہ جاری کرنا چاہیے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ فارم 45 جمع ہونے کے بعد آر او کو نتیجہ جاری کرنا چاہیے، انتخابی نتیجہ نہیں روکا جاسکتا، الیکشن کمیشن دفتر کے باہر کھڑے ہیں، نتیجہ لے کر جائیں گے۔عثمان ڈار نے آر او آفس کے باہر جیونیوز…

پی ایس ایل 6: کنگز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ٹاس کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ وکٹ تو کافی…

پاکستان سپر لیگ 6 کا میلہ سج گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا میلہ سج گیا۔انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئی، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کا آج پہلا میچ کھیلا جارہا ہے جس کی ریکارڈڈ افتتاحی تقریب ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج دفاعی…

آسٹریلین اوپن ویمنز گرینڈ سلم ناؤمی اوساکا کے نام

میلبرن میں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگل کے گرینڈ سلم  کا فائنل جاپان کی ناؤمی اوساکا نے اپنے نام کرلیا ہے۔فائنل میں ناؤمی اوساکا نے امریکی کھلاڑی جینفر بریڈی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ناؤمی نے جینیفری بریڈی کو 6-4 اور 6-3…

کرکٹر ویرات کوہلی بھی ڈپریشن کا شکار رہ چکے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے خود کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے  کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا۔ دبئی (جنگ نیوز) کنگز الیون پنجاب کے خلاف شکست…

پی ایس ایل 6، نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے شائقین کیلئے کھول دیئے گئے

پی ایس ایل 6 کا میلہ آج سجنے کو تیار ہے، نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دروازے شائقین کیلئے کھول دیئے گئے ہیں۔اسٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کے 13 دروازے اوپن کردیئے گئے، شائقین نے نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کرنا شروع کردیا۔پاکستان…

امریکا: لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے جس کے باعث لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔ امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں تاہم ریاست ٹیکسس سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ریاست میں درجہ حرارت…

کابل میں 2 دھماکے،خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں دو آئی ای ڈی دھماکوں میں تین افراد ہلاک، دو زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں 15منٹ کے وقفےسے دو دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا صبح آٹھ بجے دارالامان روڈ پر ہوا جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔دوسرا دھماکا پی ڈی فور…

نثار مورائی کو 7 سال قید و جرمانے کی سزا

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں نثار مورائی اور سلطان قمر صدیقی کو 7,7سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔عدالت نے کیس میں نامزد دیگر 2 ملزمان…

ڈسکہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کاحکم دیدیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں فائرنگ کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کاحکم دے دیا ہے اور کہا کہ شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔عثمان بزدار نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت پر…

کورونا وائرس: کس ملک میں کونسی ویکسین کا استعمال ہو رہی ہے؟

دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف کمپنیوں کی بنائی گئی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی ہے، ہر ملک میں پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔تائیوان نے ایسٹرا زینیکا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔روسی کورونا…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 24 لاکھ 64 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 12 لاکھ 89 ہزار 506 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 64…

سینیٹ الیکشن: آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان گزشتہ روز رات گئے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران آصف علی زرداری اور نواز شریف نے سینیٹ الیکشن، سیاسی صورت حال اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال…

جب شعیب اختر نے بھارتی کرکٹرز کو لگاتار دو گیندوں پر بولڈ کیا

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بھارت کے دو بہترین بیٹسمینوں راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر  کو  لگاتار دو گیندوں پر بولڈ کرنے کے 22 سال مکمل ہوگئے ہیں۔اس تاریخی دن کے 22 برس مکمل ہونے پر شعیب…

رؤف صدیقی نے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی نے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ریٹرننگ آفیسر نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا کہ رؤف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم…