امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانا ہوگا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں اب اس طرح الیکشن نہیں ہوسکتے، امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جو تماشا چلا، سب نے…