بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے ایورٹن کودو گول سے ہرا دیا

انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے ایورٹن کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ۔

انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور ایورٹن کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں چیلسی کو 31ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری مل گئی ۔

دوسرے ہاف میں چیلسی کو پنالٹی کک ملی اور اسکور دو صفر ہو گیا  جبکہ دوگول کی فتح کے ساتھ  چیلسی پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پرپہنچ گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.