جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی پی کا سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ، ذرائع

 پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے.ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے این پی اور بی این پی مینگل نے پیپلز…

نواز شریف کی قیادت نے 2018 میں صفر لوڈشیڈنگ کی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی جبکہ نواز شریف کی قیادت نے 2018 میں صفر لوڈشیڈنگ کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج ملک پر سیلیکٹڈ ٹولہ مسلط ہے، اس نے پاکستانی عوام کی…

کتوں کے کاٹنے پر 2 ایم پی ایز کی رکنیت معطلی کا حکم

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات پر ایم پی اے رتو ڈیرو اور جامشورو کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو معطلی کے احکامات جاری کرنے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے دو روز قبل مقدمےکی…

فائز عیسیٰ نظرثانی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی براہ راست نشریات سے متعلق مختصر فیصلہ دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس…

شاہد خاقان کا بیان مضحکہ خیز ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے شاہد خاقان عباسی کا الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ خاقان عباسی کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے…

مریم نواز ایک اور کیس میں 26 مارچ کو نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو جاتی امراء میں 1500 کنال اراضی کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کی تحقیقات میں بھی 26 مارچ کو طلب کرلیا، گزشتہ روز مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں بھی 26 مارچ کی طلبی…

میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن پہلے مجھے سنیں، فیصل واؤڈا

الیکشن کمیشن میں نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت میں فیصل واؤڈا نے کہا کہ میرے خلاف سیاست کی گئی بدنام کرنے کی کوشش کی گئی، اگر میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن پہلے مجھے سنیں۔الیکشن کمیشن میں فیصل واؤڈا کی نااہلی کے خلاف درخواست پر…

ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر پاکستانی کرکٹرز کون؟

دنیائے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں کم عمری میں ہیٹ ٹرک کرنے  والے تمام بولرز کا تعلق پاکستان سے ہے۔ون ڈے کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سب سے کم عمر بولر عاقب جاوید ہیں کہ جب اس نوجوان فاسٹ بولر نے محض 19 برس اور 81 دن کی عمر میں ہیٹ ٹرک…

بلوچستان: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اچانک اضافہ ہوگیا اور شرح 4.4 تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بدھ کو صوبے میں 493 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، ان ٹیسٹوں کے نتیجے میں کوئٹہ سے 18 کیسز، خضدار سے…

امریکی فنکار کا فن پارہ 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں نیلام

امریکی آرٹسٹ نے کمپیوٹر پر بنائے گئے فن پارے کو  6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں نیلام  کردیا  ۔ یہ فن پارا امریکی آرٹسٹ بیپل جن کا اصل نام مائیک انکلمین ہے نے تیار کیا تھا، جو 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیپل…

ڈائیٹنگ کے دوران من پسند غذا کا استعمال کیسا ہے؟

وزن کم کرنے کے لیے جاری ڈائیٹنگ کے دوران اپنی پسندیدہ غذا کھانے کو ’چیٹ میل‘ کہا جاتا ہے جبکہ جس دن ڈائیٹنگ چھوڑ کر بلا جھجک اپنی پسند کی غذا کا استعمال کیا جائے اسے’چیٹ ڈے‘ کہتے ہیں۔ماہرین کا ’چیٹ میل‘ سے متعلق کہنا ہے کہ صرف یہ اہم…

ویکسی نیشن کیلئے 35 ہزار سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، ڈی ایچ او

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن جاری ہے، ابھی تک 35 ہزار 845 افراد ویکسی نیشن کے لیے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ڈی ایچ او نے بتایا کہ مجموعی طور پر21 ہزار 952…

اسلام آباد، کورونا کے بڑھتے کیسز، ایس او پیز کی خلاف ورزی

 اسلام آباد میں  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، میٹرو بس میں سفر کرنے والے حکومت کی جانب سے کورونا سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ضعیم ضیاء…

ثانیہ مرزا کی فیملی فوٹو مقبول

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جو کہ اپنی ناقابل تعریف پرفارمنس اور خوبصورتی کی وجہ سے بھارت سمیت پاکستان میں بھی بےحد مقبول ہیں اُنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔ثانیہ…

ملک میں کورونا کی شرح 7.8 فیصد اور مزید 61 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 7اعشاریہ 8 فیصد رہی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پی ڈی ایم سے نکلنے والے اپنا نقصان کریں گے، اکرم درانی

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اکرم درانی کا کہنا ہے کہ جو بھی پی ڈی ایم سے نکلے گا وہ عوام کی ترجمانی نہیں کرے گا، نکلنے والے آئندہ الیکشن میں اپنا نقصان کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف…

پی ایس ایل میچز کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے ملتوی ہونے والے میچز  کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز کے درمیان شیڈول کیلئے دو سے تین آپشنز پر غور کیا جارہا ہے، دو روز میں پی سی بی اور…

بھارت سے 2 سال بعد مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے، مہر علی

پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے دو سال بعد مذاکرات کا دروازہ دوبارہ کھلا ہے۔سید مہر علی شاہ نے کہا کہ پاکستانی وفد 22 مارچ کو بھارت جائے گا، 23 اور 24 مارچ کو مذاکرات ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحفظات…

افغانستان: قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے

افغان صوبے قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی فوج نے حملے کیے۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ قندھار میں 48 گھنٹوں میں طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا تھا کہ طالبان جنگجو افغان فورسز کے ٹھکانوں پر حملے کررہے تھے۔طالبان…

امریکا کو نسل پرست انتہا پسندوں سے خطرہ ہے، انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔ رواں سال نسل پرستانہ انتہاپسندوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔رپورٹ میں نسل پرست حملوں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی…