جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شیری رحمان کی چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے کی مذمت

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور تعلیم کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت مئی 2022 تک تھی، حکومت کی ایما پر کام نہ کرنے پر…

چینی کی درآمد کا مسلسل دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ

چینی کی منہگی بولیاں موصول ہونے پر حکومت نے چینی کی درآمد کا مسلسل دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) ذرائع کے مطابق حکومت نے چینی کی درآمد کا عمل بھی وقتی طور پر روک دیا ہے جس کی وجہ سے رمضان سے قبل…

جے یو آئی کے تمام دھڑے ختم کرکے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں: حافظ حسین احمد

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے تمام دھڑے ختم کرکے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں، جے یو آئی کو بھی موروثی جماعت بنانے کی کوشش کی گئی، مولانا فضل الرحمان کو صدارتی الیکشن لڑنے سے منع کیا تھا…

پی ڈی ایم سینیٹ اور ضمنی الیکشن کیلئے تیار نہیں تھی: شہلا رضا

سندھ وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سینیٹ اور ضمنی الیکشن کے لیے تیار ہی نہیں تھی بلکہ ہمارے کہنے پر الیکشن میں حصہ لیا۔حیدر آباد  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید شہلا رضا نے کہا…

اسٹیٹ بینک سے متعلق بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی۔ رضا ربانی نے کراچی لیٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہیں…

پہلی بار دیکھا اپوزیشن لیڈر کو باپ نے ووٹ دیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار دیکھا سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن سرکاری ارکان سے مل کر بنا، سینیٹ میں چھوٹے سے فائدے اور عہدے کے لیے بی اے پی سے ووٹ لیا گیا، افسوس کہ چھوٹے سے عہدے…

بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔رپورٹ میں گورنر بلوچستان نے وفاقی اداروں کے اعلی افسران کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی شکایت کی جس پر  وزیراعظم عمران خان نے اظہار برہمی کیا۔وزیراعظم…

ن لیگ کے پاس رہ گئی مریم کی ’میں میں اور منافق مولانا‘: شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد پی پی کے موجودہ سسٹم میں اسٹیکس اور بھی بڑھ گئے اور مسلم لیگ نون کے پاس رہ گئی مریم کی ’میں میں اور منافق…

ایک پارٹی کے فیصلے نے پی ڈی ایم کی جدوجہد کو نقصان پہنچایا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  ایک پارٹی کے فیصلے نے پی ڈی ایم کی جدوجہد کو نقصان پہنچایا، کل کے فیصلے نے سیاسی جماعتوں کو مایوس کیا ہے لیکن نوازشریف کی قیادت میں ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم…

کورونا وائرس کی غلط معلومات دینے پر وینزویلا کے صدر کا فیس بُک پیج فریز

عالمی وبا کورونا وائرس کی غلط معلومات دینے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کے عہدیداروں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا پیج فریز کردیا۔ فس بُک عہدیدار کے مطابق صدر وینزویلا نکولس مادورو نے کورونا وائرس کے علاج کی غلط معلومات شیئر…

ملک بھر میں کورونا SOPs کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائیاں جاری

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں  جاری ہیں، لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی  پر21 دکانیں، ریسٹورینٹس اور میرج ہال سیل کردیے گئے جبکہ 70 ہزارسے زائد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔پشاور میں کورونا ایس او…

بورے والا: پولیس کی زیرِ حراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں زیرِ حراست دو ڈاکوؤں کو دوران تفتیش ریکوری کے لیے لے جانے والی پولیس وین پر تین مسلح افراد کی فائرنگ کردی، فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے،…

موزمبیق میں داعش کاحملہ، متعدد افراد ہلاک

افریقی ملک موزمبیق میں داعش کےحملے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق داعش نے تین روز قبل موزمبیق کے شمالی علاقے پالما میں ایل این جی کی سائٹ کے قریب حملہ کیا، شدت پسند تنظیم کے حملے کے باعث 180 سے زائد افراد 3 دن سے ہوٹل میں…

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجودحضرت لال شہباز قلندر کا عرس منانے کافیصلہ

سندھ میں کورونا وائرس  کے بڑھتے کیسز کے باوجود  سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لال  شہباز قلندر کا  769  واں عرس  2اپریل کو منانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ عرس میں پنجاب سمیت  ملک بھر سےلاکھوں رائرین شرکت کرتےہیں۔ڈپٹی کمشنر جامشورو کی صدار ت میں…

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

امریکا میں آندھی اور بگولوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔قومی موسمیاتی سروس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست الاباما میں 7 مختلف مقامات پر آندھی اور بگولوں نے تباہی مچائی جبکہ دیگر جنوبی ریاستوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ …

وزیر اعظم کی پناہ گاہوں میں سحر و افطار کے بہترین بندوبست کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے بہترین انتظامات کی ہدایت جاری کی ہے۔عمران خان نے کہا کہ ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کے تحت سحر و افطار کا بہترین بندوبست کیا جائے۔وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹر…

گلستان جوہر میں گیس لائن میں دھماکے سے خوف و ہراس

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گیس کی سپلائی لائن میں دھماکے کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق گلستان جوہر بلاک 1 میں پہاڑی کے قریب گیس سپلائی کی چھوٹی…

آج وزیراعظم آفس کی لائٹس بند کی جائیں گی

ارتھ آور کی مناسبت سے آج وزیراعظم آفس کی لائٹس بند کی جائیں گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماحولیات کی بہتری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عمران خان نے کہا کہ آلودگی سے پاک ماحول کے لیے حکومت کا…

حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے جیل حکام نے رہا کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ حلیم گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے دو…

نیب مریم نواز کو ویسے ہی ٹریٹ کرے جیسے دیگر ملزمان کو کرتا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیب مریم نواز کو ویسے ہی ٹریٹ کرے جیسے دیگر ملزمان کو کرتا ہے، سینیٹ الیکشن کے بعد سے ن لیگ والوں کا منہ بنا ہوا ہے، اگر انتخابی اصلاحات ہو جاتیں تو سینیٹ الیکشن مذاق نہیں بنتا،…