بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

امریکا میں آندھی اور بگولوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

قومی موسمیاتی سروس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست الاباما میں 7 مختلف مقامات پر آندھی اور بگولوں نے تباہی مچائی جبکہ دیگر جنوبی ریاستوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔

 بگولوں کی زد میں آتے ہوئے کم سے کم 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ  متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

کئی مکانات، عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.