جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شہباز شریف کا پی ڈی ایم پر بات کرنے سے گریز

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئےکہا کہ میں توجیل میں ہوں، مجھے باہر کےحالات کا علم نہیں۔میاں محمد شہباز شریف کی…

پنجاب اور کے پی میں کورونا وائرس کا دباؤ ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پنجاب اورکے پی میں کورونا وائرس کا دباؤ ہے، خریدی گئی ویکسین ایک دو روز میں پاکستان پہنچ جائے گی۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے فیڈرل جنرل اسپتال چک شہزاد کا اچانک دورہ کیا…

اکبر ایس بابر کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اکبر ایس بابر کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اکبر ایس بابر سے متعلق کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کیس لمبا کیوں کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن سے اپیل ہے…

فنڈنگ کیس کا فیصلہ وقت پر ہوتا تو یہ قیادت نہ ہوتی: اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کہتے ہیں کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (‎پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ وقت پر ہوجاتا تو آج پاکستان میں یہ قیادت نہیں ہوتی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف…

علی وزیر کیخلاف نااہلی ریفرنس پر سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف نااہلی ریفرنس پر سماعت5 اپریل تک ملتوی کردی۔علی وزیر کے خلاف درخواست گزار پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فضل خان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔درخواست گزار کے وکیل نے علی وزیر کے بیانات…

سندھ کے مختلف اضلاع میں بچے خسرہ کا شکار

صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد، ٹھل، گڑھی یاسین میں کئی بچے خسرہ کا شکار ہوگئے، محکمہ صحت سندھ نے ایک ٹیم متعلقہ علاقوں میں روانہ کردی ہے تاکہ موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے۔ متعلقہ حکام کے مطابق ٹیم میں عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور ای پی…

چین سے کورونا ویکسین کی چوتھی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ، ذرائع

چین سے کورونا ویکسین کی 60 ہزار خوراکوں پر مشتمل چوتھی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کمرشل پرواز پر رات ساڑھے 8 بجے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے گی، چوتھی کھیپ کین سائنو کورونا ویکسین کی 60 ہزار…

جب عدم اعتماد آئے تو دیکھ لیں گے ڈرنے والے نہیں، وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جب عدم اعتماد آئے تو دیکھ لیں گے ڈرنے والے نہیں ہیں۔سردار عثمان بزدار کی جانب سے چنیوٹ کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔سردار عثمان بزدار نے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو…

فنڈنگ کیس: سربراہ اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی رپورٹ جمع

پاکستان تحریکِ انصاف (‎پی ٹی آئی) کے خلاف مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے سربراہ ڈی جی لاء نے اب تک کی کارروائی کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (‎پی ٹی آئی) کے…

تابش گوہر وزیراعظم کےمعاون خصوصی پٹرولیم مقرر

سابق چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی پٹرولیم مقرر کر دیے گئے ہیں۔حماد اظہر کو وزارتِ خزانہ کا اضافی چارج ملنے کے بعد وزیراعظم کے ہمراہ 1988 میں لی گئی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔تابش گوہر کو…

عذیر بلوچ کلری تھانے کے مقدمے میں بری

کراچی کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی کلری تھانے میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔جوڈیشل کمپلیکس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر محفوظ …

سابق وزیر خزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ کورونا وائرس کا شکار

سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، اُن کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز…

کراچی، مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے ضلع وسطی کے تین سب ڈیوژنز کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن ضلع وسطی کے ڈیوژنز نارتھ کراچی، نارتھ…

کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان ہے، عامر ڈوگر

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ کو ہٹائے جانے کے بعد کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان ہے، کچھ وزیروں کو کارکردگی کی بنیاد پر ہٹایا جاسکتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو…

کوششوں کے باوجود کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں ناکام رہے، فردوس عاشق کا اعتراف

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تمام تر کوششوں کے باوجود کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں ناکام رہے۔فردوس عاشق اعوان نے ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ کوشش کے باوجود…

آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف کی لمبی تاریخ دینے کی درخواست

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے آشیانہ ریفرنس میں احتساب عدالت سے لمبی تاریخ دینے کی درخواست کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے آشیانہ ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران…

جاپان: توگیگی میں SOPs کیساتھ اولمپک ٹارچ ریلے کا ویلکم

ٹوکیو اولمپکس کا کاؤنٹ ڈاؤن جاری ہے، 23 جولائی سے ہونے والے ایونٹ کی ٹارچ ریلے جاپان کے صوبے توگیگی پہنچی تو تمام تر ایس او پیز کے ساتھ ٹارچ ریلے کو ویلکم کیا گیا۔جاپان کے 47 پری فیکچر میں توگیگی دوسرا مقام ہے جہاں ملتوی ہونے والے سمر…

حکومت کی تبدیلی ضروری ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ نون کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی تبدیلی سے کچھ فرق نہیں پڑے گا، حکومت کی تبدیلی ضروری ہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج لاہور واجد منہاس نے مسلم لیگ نون کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کی…

ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

ڈالر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے، جس کے بعد ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید 83 پیسے کم ہو کر 153 روپے 20 پیسے ہو گئی ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈالر مارکیٹ میں ڈالر کے…

پی آئی اے ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پابندی

کورونا وائرس کی تیسری لہر اور متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر پی آئی اے انتظامیہ نے یکم اپریل سے ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری پر پابندی عائد کردی۔چیف ایچ آر پی آئی اے ایئر کموڈور عامر الطاف کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق یکم…