پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری
ایشین ڈیولپمنٹ بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے300میگا واٹ پن بجلی بنانےکا…