پنجاب کا بجٹ منظور ہونے پر فردوس عاشق کی عوام کو مبارکباد
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پنجاب کا مالی سال 22-2021ء کا بجٹ منظور ہونے پر صوبے کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے…