بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئس لینڈ میں تمام کورونا پابندیاں ختم

آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عائد تمام پابندیاں ختم کر دیں۔

خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق آئس لینڈ کے وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ اب شہریوں کو ماسک پہننے یا سماجی فاصلہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

آئس لینڈکے وزیرِ صحت کا مزید کہنا ہے کہ آئس لینڈ کے 87 فیصد عوام کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔

راچڈیل (ہارون مرزا)امبر لسٹ والے ممالک سے آنے…

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم اس معاشرے کو بحال کر رہے ہیں جس میں ہم رہنے کے عادی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.