دنیا: کورونا وائرس سے اموات 39 لاکھ 26 ہزار سے زائد
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پونے 4 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 8 ہزار…