بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کینیا: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 10 فوجی ہلاک

کینیا کی آرمی کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک ہوگئے۔

کینیا کا فوجی ہیلی کاپٹر دارالحکومت کے قریب واقع کاجیاڈو کاؤنٹی کے قریب لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں دس فوجی ہلاک جبکہ 13 کے قریب زخمی ہوئے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.