بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرآباد، مال گاڑی کے ڈبے کے نیچے آ کر ایک شخص ہلاک

وزیر آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے ڈبے کے نیچے آ کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کا ایک ڈبہ بغیر انجن کے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر کھڑا تھا ، گزشتہ شب تیز آندھی اور ہوا کے باعث ڈبہ خود بخود چل پڑا ۔

لاہور میں جوہر ٹاؤن کے علاقہ بی او آر سوسائٹی کے…

ریلوے حکام جائے حادثہ پر موقع پر پہنچ گئے ، ذمہ داروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.