جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

طلال چوہدری نے شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو جاری کردی

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو جاری کر دی۔طلال چوہدری کے ٹوئٹر پر جاری آڈیو میں شیخ رشید 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔دوسری جانب شیخ رشید کا…

خاتون کو زبردستی انجکشن لگانےکی دلچسب ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بوڑھی خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جن کو اہل خانہ ویکسین لگوانے کے لیے اسپتال لائے اور پھر زبردستی پکڑ کر ویکسین لگوائی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہیلتھ ورکر نے خاتون کو پکڑا ہوا ہے جبکہ وہ انجکشن لگوانے کے…

سرجانی ٹاؤن کے امتحانی مراکز پر ڈھائی گھنٹے بعد بھی پیپر نہ پہنچ سکا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے کسی بھی امتحانی مرکز پر میٹرک کا صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہونے والا پیپر دن 12 بجے تک شروع ہی نہ ہوسکا ۔میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی کا تازہ واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے کسی بھی امتحانی مرکز…

ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم پھر سے پتلی تماشا کر رہی ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دربدر بھٹکتی ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم گھسے پٹے بیانیے کے ساتھ پھر سے پتلی تماشا کر رہی ہے، پی ڈی ایم کے مسترد شدہ کردار اپنی دم توڑتی انتشارانہ سیاست سے خود خوفزدہ ہیں۔ ڈاکٹر…

پرچے میں تاخیر پر اضافی وقت دیا جائے گا، کراچی میٹرک بورڈ

بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جن سینٹرز میں امتحانی پرچہ تاخیر سے پہنچا، وہاں طلبہ کو اضافی وقت دیا جائے گا۔کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے پہلے روز کچھ امتحانی مراکز پر پرچہ تاخیر سے پہنچنے کے معاملہ پر بورڈ…

عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔عابد شیر علی نے اہلیہ کے انتقال کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں، ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ…

نیب شقوں میں تبدیلی کا مطلب اپوزیشن کو NRO دینا ہوگا، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نیب کی 38 میں سے 34 شقوں میں تبدیلی چاہتی ہے، نیب کی شقوں میں تبدیلی کا مطلب اپوزیشن کو این آر او دینا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل…

شفاف پاکستان کی راہ میں آنے والوں کا کوئی مستقبل ہے نہ ہو گا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شفاف پاکستان کی راہ میں آنے والوں کا کوئی مستقبل ہے نہ ہو گا۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الزامات کی سیاست پر نہ یقین ہے نہ کرتے ہیں، ہم صرف عوام کی خدمات کے لیے آئےہیں، خدمت…

خواتین فوجیوں کی اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر پریڈ

یوکرائن میں یونیفارم میں ملبوس خواتین فوجیوں نے جوتوں کے بجائے اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر پریڈ کی۔ یوکرائن فوج کی زیر تربیت خاتون فوجیوں نے سوویت یونین کے خاتمے کی 30 ویں سالگرہ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک پریڈ میں حصہ لیا۔یوکرائن میں…

گھریلو ملازمہ کو ڈھائی لاکھ کا بِل مل گیا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع گونا میں جھونپڑی کی رہائشی 65 سالہ رام بائی نامی خاتون صرف ایک بلب اور پنکھا استعمال کرتی ہیں لیکن انہیں بِل ڈھائی لاکھ کا موصول ہوا۔ اس سے قبل ان کا بِل 300 سے 500 روپے تک آتا تھا لیکن عالمی وبا کورونا…

بندر کی برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے، جس میں ڈھابے پر بیٹھے ایک بندر کو پلیٹیں دھوتے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں بندر کو اپنا کام نہایت خوش اسلوبی سے کرتے دیکھا جا سکتا ہے، پلیٹ صحیح دھلی بھی ہے، یہ چیک کرنےکے لیے بندر کو پلیٹ سونگھتے…

مہنگائی میں عزت کی زندگی گزارنا مشکل ہوچکا، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ، عزت کی زندگی گزارنا مشکل ہوچکا ہے،ماں بیٹی کا جہیز نہیں بناسکتی، باپ بچوں کو تعلیم نہیں دلا سکتا، عمران خان نیازی کونسی کرپشن کر رہا ہے جو اتنی مہنگائی بڑھ چکی ہے۔ایم این اے…

شہید بھٹو کہتے تھے اقتدار عوام کو دیا جائے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شہید بھٹو کہتے تھے کہ اقتدارعوام کو دے دیا جائے ورنہ سب کچھ ختم ہوجائے گا، ان کے یہ الفاظ آج کیلئے بھی درست ہیں، ہم آج بھی جمہوری بقا کیلئے لڑ رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 5…

کراچی، فزکس پیپر امتحانی وقت کے 4 منٹ بعد آؤٹ

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ امتحان شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی آؤٹ ہوگیا، فزکس کا پیپر ساڑھے 9 بجے شروع ہوا اور 9بجکر 34 منٹ پر فوٹوکاپی کی دکانوں پر دستیاب تھا۔میٹرک کے سالانہ امتحانات کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا ہے تاہم پہلے روز…

حارث سہیل کی پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک

پاکستانی بیٹسمین حارث سہیل انگلینڈ پہنچنے کے بعد فٹنس مسائل سے دوچار، پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق حارث سہیل بائیں ٹانگ میں درد محسوس کر رہے ہیں،وہ آج اور کل ٹریننگ سیشنز میں شریک…

بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے، بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود…

سی این جی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ، صارفین پریشان

کراچی میں عوام نے شکوہ کیا ہے کہ بجٹ کے بعد سی این جی کی قیمت میں 16 روپے کلو کا بڑا اضافہ ہوا ہے، پمپس مالکان نے قیمت 140 روپے کلو مقرر کردی ہے۔کراچی سمیت سندھ بھرمیں 2 ہفتے بند رہنے والے سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے کھول دیئے گئے…

مریم نواز نے پارٹی کے بہت مشکل وقت میں موثر کردار ادا کیا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پارٹی کے بہت مشکل وقت میں موثر کردار ادا کیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ مریم نواز نے اپنی قیادت میں…

گوادر کے مچھیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا

گوادر کے ماہی گیروں کو آج سمندر میں جانے سے روک دیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے اعلامیہ جاری کیا۔ کوئی ماہی گیر صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک سمندرمیں نہیں جاسکا۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان  آج ایک روزہ دورہ پر گوادر پہنچے تھے،…

علما بورڈ کے کہنے پرعمران نے فضل الرحمان کانام بگاڑنا چھوڑا، اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ متحدہ علما بورڈ کے کہنے پر وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کا نام بگاڑنا چھوڑا۔ عمران خان نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو ہر محاذ پر شکست دی۔لاہور میں پریس کانفرنس…