بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بندر کی برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے، جس میں ڈھابے پر بیٹھے ایک بندر کو پلیٹیں دھوتے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں بندر کو اپنا کام نہایت خوش اسلوبی سے کرتے دیکھا جا سکتا ہے، پلیٹ صحیح دھلی بھی ہے، یہ چیک کرنےکے لیے بندر کو پلیٹ سونگھتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں اور اسے پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.