جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد، کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے 25 سے زائد کیس رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے 25 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد آج سے کچھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کیسز کی شرح ایک…

پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 6 دہشتگرد گرفتار

پنجاب کے مختلف اضلاع میں رواں ہفتے 23 آپریشن کیے گئے جن میں 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزمان سے ڈیٹونیٹر اور دھماکا خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے…

شبیر اقبال نے سی این ایس گالف چیمپیئن شپ جیت لی

سی این ایس گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے دلچسب مقابلے کے بعد جیت لی۔ اٹھاریوں ہول پر احمد بیگ اور شبیر اقبال کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، احمد بیگ کو سیکنڈ شاٹ مس کرنا مہنگا پڑ گیا۔کراچی گالف کلب میں چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ انتہائی سنسنی…

پیپلز پارٹی قطعی طور پر پی ڈی ایم کو چھوڑ چکی، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) قطعی طور پر پی ڈی ایم کو چھوڑچکی ہے، پی پی پی سے اتنا عرصہ انتظار کے باوجود کوئی اشارہ نہیں آیا، نظم و ضبط کے بغیر کوئی…

کراچی میں کار چوری میں ملوث میاں بیوی سمیت سات ملزمان گرفتار

کراچی میں کار چوری میں ملوث میاں بیوی سمیت 7 ملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اپنے نشے کی لت کو پورا کرنے اور تفریح کے لیے کاریں چراتے تھے۔حکام کے مطابق ملزمان نشہ اترنے کے بعد گاڑیاں کہیں بھی چھوڑ دیتے تھے،…

عمران خان سے نامہ اعمال مانگنے والی ن لیگ اپنا نامہ اعمال دکھائے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان سے نامہ اعمال مانگنے والی ن لیگ نامہ اعمال دکھائے کہ برسوں اقتدار کے باوجود کشمیریوں کے لیے کیا کیا؟مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیان…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 1112 کیسز رپورٹ، 13 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 112 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے ریاض سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 1 ہزار 195 ہوگئی ہے۔وزارت صحت نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں…

افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال خراب، بھارت نے مزید اسلحہ افغانستان بھیج دیا

افغانستان میں سیکیورٹی کی خراب صورتحال پر بھارت نے مزید اسلحہ کابل اور قندھار بھیج دیا، بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی تصاویر سامنے آگئیں۔طالبان کی پیش قدمی کے بعد بھارت کی پریشانی مزید بڑھ گئی، قندھار میں بھارتی قونصلیٹ کی سرگرمیاں انتہائی…

موجودہ دور میں عام آدمی کے حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کے دور میں عام آدمی کے حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان نے مزید کہا کہ نواز شریف کی حکومت میں بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ…

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، شہریوں کیلئے محکمہ صحت کی ایڈوائرزی جاری

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ ضلعی محکمہ صحت نے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید پر شہری کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدر آمد کریں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا کہ عید پر غیر ضروری نقل و…

شفاف جلد والے گلاس آکٹوپس کی ویڈیو وائرل

گلاس آکٹوپس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، یہ ویڈیو محققین کی ایک ٹیم نے بنائی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے ہیں۔ پانی میں خاموشی سے حرکت کرتے اس آکٹوپس کی جلد بالکل شفاف ہے اور اس ناقابل یقین سمندری مخلوق کو دیکھنا بڑا ہی حیران کن ہے۔یہ…

صادق آباد میں باراتیوں کی بس اوور ہیڈبرج پر لگے بورڈ سے ٹکرا گئی

صادق آباد میں باراتیوں کی بس سڑک کے درمیان اوور ہیڈبرج پر لگے سائن بورڈ سے ٹکراگئی، حادثے میں چھت پر بیٹھے تین بچے جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِعام پر آگئی۔سی سی ٹی وی میں تیز رفتار بس کی چھت کو اوور…

برطانیہ میں آج کورونا سے 26 افراد ہلاک، 31 ہزار 772 نئے کیسز

برطانیہ میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 26 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ بھر میں 31 ہزار 772 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق ملک میں 87.1 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین کی…

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے شاہ محمود تاجکستان روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دوشنبے میں ایس سی او وزرائے…

سیاسی رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے پر اے این پی کی کے پی حکومت پر تنقید

‏خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے ایلیٹ فورس سیکیورٹی واپس کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اے این پی کے سابق وزیرِاعلی امیر حیدر ہوتی سے ایلیٹ فورس کے 8 اہلکار واپس لے لیے گئے۔ خیبر پختون خوا حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور…

عمان کے سلطان کا دورہ سعودی عرب، ولی عہد شہزادہ محمد نے انکا استقبال کیا

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز  کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ نیوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عمان کے سلطان ہیثم بن طارق…

کراچی میں نگلیریا فولیری سے 2 مریضوں کا انتقال

کراچی میں نگلیریا فولیری سے دو مریض انتقال کرگئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ایک مریض ڈاکٹر ماجد چانڈیو پی این ایس شفا میں زیر علاج تھے۔اس کے علاوہ شادمان ٹاؤن کے نجی اسپتال میں ایک 8 سالہ  بچے کا انتقال ہوا تھا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ…

نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ جیت لی

سربیا کے نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ عالمی نمبر ایک جوکووچ نے اٹلی کے مٹیو بریٹینی کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔ جوکووچ کو پہلے سیٹ میں 6-7 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تاہم انھوں نے شاندار کم بیک…

یورو کپ فائنل سے قبل انگلینڈ کے شہریوں کا جوش و خروش عروج پر

لندن میں یورو 2021 کے فائنل ٹاکرے سے قبل شہریوں  کا جو ش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے ،وہاں مقیم پاکستانیوں نے بھی اہلِ خانہ کے ہمراہ میچ دیکھنے کا پروگرام بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج شام سے ہی لندن کی سڑکیں سنسان ہونے لگیں۔ لندن کی…

عابد شیرعلی کی فیملی کو ان کی ضرورت ہے تو وہ پاکستان نہیں آسکتے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی کی فیملی کو ان کی ضرورت ہے تو وہ پاکستان نہیں آسکتے، عابد شیر علی پاکستان آئے تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، ان  کا جرم نواز شریف سے وفا کرنا ہے۔فیصل آباد میں میڈیا…