بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 6 دہشتگرد گرفتار

پنجاب کے مختلف اضلاع میں رواں ہفتے 23 آپریشن کیے گئے جن میں 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزمان سے ڈیٹونیٹر اور دھماکا خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.