بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ میں آج کورونا سے 26 افراد ہلاک، 31 ہزار 772 نئے کیسز

برطانیہ میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 26 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ بھر میں 31 ہزار 772 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 

برطانوی محکمہ صحت کے مطابق ملک میں 87.1 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔ 

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ برطانیہ میں 66 فیصد افراد کو ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگادی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.