کوئٹہ میں قربانی کے جانوروں کے گوشت کی خرید و فروخت
کوئٹہ میں قربانی کے جانوروں کے گوشت کی خرید و فروخت شروع کردی گئی، پیشہ ور بھکاری بچے، مرد اور خواتین گوشت اکٹھا کرکے اُسے باچا خان چوک پر فروخت کر رہے ہیں۔باچا خان چوک پر قربانی کے جانوروں کے گوشت کی خرید و فروخت شروع کردی گئی، بکرے اور…