جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یہ عید اہلخانہ سے دور رہ کر منا رہی ہوں: ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اس بار عید اپنے گھر اور اہلخانہ سے دور رہ کر منارہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ…

عارف نظامی صحافت کے میدان میں ایک شبیہہ تھے: مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ملک کے سینئر معروف صحافی اور سابقہ نگراں حکومت کے وفاقی وزیر عارف نظامی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مرتضیٰ…

سندھ میں پی پی کی مخالفت میں کئی اتحاد آئے، کئی گئے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی مخالفت میں کئی اتحاد آئے، کئی گئے مگر یہاں کے لوگ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، جنہیں عمران خان پہلے برا بھلا کہتے تھے آج ان سے اتحاد کرتے ہیں۔سیہون شریف میں اپنے آبائی…

عارف نظامی صاحب کی رحلت کا سُن کر دل بجھ گیا: فواد چوہدری

ملک کے سینئر معروف صحافی اور سابقہ نگراں حکومت کے وفاقی وزیر عارف نظامی کے انتقال پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے شدید دُکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

معروف صحافی عارف نظامی انتقال کرگئے

ملک کے سینئر معروف صحافی اور سابقہ نگراں حکومت کے وفاقی وزیر عارف نظامی انتقال کرگئے۔بھانجے بابر نظامی کے مطابق عارف نظامی عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ 2 ہفتوں سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔وزیر اعظم عمران خان نے عارف…

چوہدری برادران کی گجرات میں نماز عید کی ادائیگی

صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی اور خاندان کے دیگر افراد نے گجرات میں نماز عید ادا کی ، نمازِ عید کے اجتماع میں ملک و ملت کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔نماز…

فائزر ویکسین کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق فائزر ویکسین کی کھیپ وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہے۔دوسری جانب عید الاضحیٰ کے موقع پر…

لاہور: پولیس پر فائرنگ واقعے کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں منگل کی رات پولیس پر فائرنگ کے واقعہ کا مقدمہ اسد کھرل نامی شخص کےخلاف درج کرکے اُسے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کاہنہ میں پولیس کے سینئر افسر پر براہ راست فائرنگ کی گئی جس کا مقدمہ اسد کھرل کے خلاف درج کیا…

قومی کرکٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی جبکہ پاکستان میں موجود ٹیسٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی کل سے آئسولیشن اختیار کریں گے۔ہوٹل پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کھلاڑیوں میں فواد عالم، عابد علی، اظہر علی اور عمران…

سائیکل سوارخوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

فلپائن میں سائیکل سوار کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔یہ واقعہ فلپائن کے شہر کوئزون میں پیش آیا، واقعے کی ویڈیو ایک دوسری گاڑی کے ڈیش بورڈ کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سائیکل سوار ایک…

افغان حکومت بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے، جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کو نظر انداز نہیں کر سکتے، افغان حکومت بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔ ملتان کی شاہی عید گاہ میں عید نماز ادا کرنے کے بعد سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ بھارت نیا بحران…

پاکستان کیخلاف اسرائیل،بھارت کی ہائبرڈ وار چل رہی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت کی ہائبرڈ وار چل رہی ہے، بھارتی میڈیا افغان سفیرکی بیٹی کے واقعے پر متعلق پروپیگنڈا کررہا ہے، ایک سفیر کی بیٹی ہماری اپنی بیٹیوں کے برابر ہے۔راولپنڈی میں …

کراچی میں ڈیلٹاویرئنٹ کی شرح 100فیصد ہوگئی

جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے ڈاکٹراقبال چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں وائلڈ ٹائپ کے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے تاہم ڈیلٹاویرئنٹ کی شرح سو فیصد ہوگئی ہے۔ڈاکٹر اقبال چوہدری نے بتایا کہ گزشتہ روز 80 کی جینو…

اس عید پر بہتر مستقبل کی اُمید رکھیں: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے تمام اُمتِ مسلمہ اور دُنیا بھر میں موجود اپنے چاہنے والوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ’میرے تمام…

صحت مند فرد کو روزانہ کتنا گوشت کھانا چاہیے؟

ماہرینِ اغذیہ کے مطابق ایک عام صحت مند فرد کو روزانہ ایک سوگرام گوشت استعمال کرنا چاہیے، کیوں کہ ایک سو گرام گوشت میں تقریباً 143 کیلوریز، 3 سے 5  گرام چکنائی، 26 گرام پروٹین اور کئی وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں۔ کسی بھی جانور کے جسم…

کراچی، عید کے دن بھی ملیر میں بجلی کی فراہمی بند

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ رفاع عام اور ملحقہ علاقوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی بجلی کی فراہمی بند ہے۔اس حوالے سے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سے ملیرہالٹ، رفاع عام میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔علاقہ مکینوں نے کہا کہ کے…

کراچی: آلائشیں اٹھانے کا انتظام سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سپرد

کراچی میں آلائشیں اٹھانے کا انتظام سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سپرد کردیا گیا۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں آلائشیں اٹھانے کے انتظامات سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سپرد کیے گئے ہیں۔شہر بھر میں 85 کلیکشن پوائنٹس سے الائشیں لینڈ فل سائٹس…

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات میں نتیجے کے قریب پہنچ چکے ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیرکی بیٹی کےمبینہ اغوا کی تحقیقات کےبعد نتیجے کےقریب پہنچ چکے ہیں، حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے افغان سفیر اور صاحبزادی کا تعاون درکار ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…

کشمیر کا الیکشن شفاف ہوا تو پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی: یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم اور سینٹ کے قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کا الیکشن شفاف ہوا تو پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی.یوسف رضا گیلانی کی جانب سے تمام اُمتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ملتان میں سابق…

ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات

پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات ہو رہے ہیں۔اس موقع پر حکومت کی لوگوں کو…