جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

برطانیہ: 42 لاکھ پاؤنڈ کے ہیرے چرانے کے مقدمے کا آغاز

برطانیہ میں ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہوئے زیورات کی دکان سے 42 لاکھ پاؤنڈ کے ہیرے چرانے کے مقدمے کا آغاز ہو گیا ہے۔ چوری کا واقعہ 2016 میں پیش آیا تھا، ملزمہ لو لو لاکاٹوس کو گزشتہ سال ستمبر میں یورپی وارنٹ پر فرانس سے گرفتار کر کے…

آئرلینڈ میں 1 ہزار 378 افراد کورونا کا شکار

آئرلینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 378 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ آئرش محکمہ صحت کے مطابق ملک کے اسپتالوں میں اس وقت کورونا کے 96 مریض داخل ہیں، 22 آئی سی یو وارڈ میں ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 16 سے 24 سال کے افراد میں کورونا…

برطانوی وزیراعظم کے بعد اپوزیشن لیڈر بھی قرنطینہ میں

 برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد اپوزیشن لیڈر بھی قرنطینہ میں چلے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سر کئیر اسٹارمر کو ایک بچے کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر قرنطینہ اختیار کرنا پڑا۔سرکیئر اسٹارمر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا…

قربانی کا گوشت 2 گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ قربانی کا گوشت فوری طور پر نہ پکائیں بلکہ 2 گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں۔طبی ماہرین نے عید قربان کے موقع پر عوام کی صحت کے حوالے تجاویز جاری کی ہیں۔ماہرین صحت نے کہا کہ قربانی کا گوشت فوری نہ پکائیں، اسے تقریباً 2…

سیاسی و مذہبی شخصیات نے نماز عید کہاں کہاں ادا کی؟

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی، چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔ملک کی مختلف سیاسی شخصیات نے نماز عید مختلف علاقوں میں ادا کی، صدرمملکت عارف علوی نے فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز عید ادا…

حکومتی پابندی ہوا ہوگئی، کوئٹہ میں عید میلے سج گئے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ پر کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں۔کہیں کہیں احتیاطی تدابیر پر عمل ہوا تو کہیں ایس او پیز بالکل نظر انداز کردیے گئے۔کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عید میلے سج گئے، صوبائی حکومت کی پابندی ہوا…

کراچی: ساحل پر پھنسے کنٹینر لدے جہاز کو کیسے نکالا جائے؟

کراچی کے سی ویو ساحل پر پاناما کا کنٹینر سے لدا جہاز شاید طویل عرصہ پھنسا رہے۔جہاز کا نچلا حصہ ریت میں دھنس گیا، کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے ساحل سمندر پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے معاملے پر ہاتھ کھڑے کردیے ہیں۔کے پی ٹی کی طرف سے…

سندھ میں کورونا سے 28 افراد کا انتقال، 1336 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث 28 افراد انتقال کرگئے ہیں جبکہ اس وبا کے مزید 1336 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 489 نمونوں کی جانچ کی…

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجیوں کیساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پاک افغان سرحد پر تعینات فوجیوں کے ساتھ منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر فوجیوں کے ساتھ عید کا دن…

پاکستان چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیر داخلہ و چینی سفیر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور پاکستانی میں چینی سفیر نونگ رونگ نے اعادہ کیا ہے کہ پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران…

مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بعض دوستوں نے کہا کہ آپ نے مریم نواز کے یہودی بیانیے پر بات کیوں نہیں کی؟ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی، اُن کی کُل سیاسی تربیت…

عیدالاضحیٰ پر بڑوں اور بچوں کی مصروفیات الگ الگ

عیدالاضحیٰ پر جہاں بڑے قربانی میں مصروف رہے وہیں بچوں کو کھیل کود کیلئے کھلی چھٹی مل گئی۔ کچھ نے قربانی ہوتے دیکھی تو کچھ نے پارک میں موج مستی کی، دارالحکومت اسلام آباد میں بچوں کی بڑی عید کے کئی رنگ دکھائی دیے۔عید کے دن ملک کے مختلف…

لاہور کے علاقے کاہنہ میں اسد کھرل نامی شخص نے پولیس پر حملہ کردیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں اسد کھرل نامی شخص نے پولیس پر حملہ کردیا، کانسٹیبل سے گن چھین کر اے ایس پی اور کانسٹیبل کو یرغمال بناکر فائرنگ شروع کردی۔اسد کھرل اپنے آپ کو مقامی صحافی بتاتا ہے اور اس کا تعلق ایک چینل سے ہے۔پولیس نے اسد کھرل…

عید الاضحیٰ پر ملک کے مختلف حصوں میں بارش، سیلابی ریلے

عید کے دن ملک کے مختلف حصوں میں بارش جاری رہی، چلاس کی وادی تھور نالہ میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔بارش سے کئی مکانات، ہوٹل، پختہ تعمیرات سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آگئیں، ریلوں کے باعث چلاس تا گلگت شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بلاک…

عیدالاضحی: قربانی کی سنت کی ادائیگی جاری، صفائی کے انتظامات ناقص

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، جہاں قربانی کی سنت کی ادائیگی جاری ہے وہیں صفائی کے انتظامات ناقص ثابت ہورہے ہیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہری سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانور قربان کررہے ہیں۔اس دوران کہیں…

لندن: ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار

لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار ہوگئی۔عابد شیر علی نے واقعے سے متعلق کہا کہ وہ ہوٹل میں کھانا کھارہے تھے کہ یہ فیملی آئی اور برا بھلا کہنے لگی۔انہوں نے مزید کہا کہ فیملی نے…

دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم لندن سے بارباڈوس روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے بارباڈوس کے لیے روانہ ہوگئی، پاکستان میں موجود ٹیسٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی کل سے آئسولیشن اختیار کریں گے، تمام 11 کھلاڑی 26 جولائی کو براستہ لندن بارباڈوس روانہ ہوں گے۔دورۂ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی…

ہماری معیشت درست سمت پر آچکی ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت پر آچکی ہے۔ قوم کا سر اقوام عالم کے سامنے فخر سے بلند ہو گاایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معاشی اعداد و شمار حوصلہ افزا ہیں۔انہوں نے کہا…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عیدالاضحیٰ پر یتیم بچوں سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عیدالاضحیٰ پر یتیم خانہ ’دارالاحساس‘ اسلام آباد کا دورہ کیا۔صدر مملکت کے ہمراہ ان کی بیگم ثمینہ عارف علوی بھی تھیں، اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی یتیم بچوں سے عید ملے اور انہیں مبارک باد بھی دی۔دورے کے دوران…

ثانیہ مرزا اس عیدالاضحیٰ پر کسے مِس کر رہی ہیں؟

پاکستانی کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا عیدالاضحیٰ پر اہلِ خانہ کو مِس کررہی ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…