پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی دن رہا، 100 انڈیکس 120 پوائنٹس کمی پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 47 ہزار 672 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100…