اسامہ ستی قتل کیس، دہشت گردی کی دفعات بحال
اسامہ ستی قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، کیس سے ختم کی گئی دفعات بحال کردیں گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستی قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات بحال کردیں۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے اسامہ ستی کیس کے حوالے سے…