بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صوابی: بھائیوں نے بہن کو زنجیروں میں جکڑ کر بند کردیا

صوابی میں بھائیوں نے بہن کو زنجیروں میں جکڑ کر بند کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق بھائیوں نے بہن کو ملازمت سے روکنے کے لیے زنجیروں میں جکر کر بند کیا تھا۔

پولیس کے مطابق خاتون ایک سال سے زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھی۔

پولیس نے کارروائی کرکے ایک سال سے بند خاتون کو بازیاب کرایا اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ملزم فرار ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.