بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کامونکی: دو افراد کی مبینہ طور پر لڑکی کیساتھ زیادتی

کامونکی کے علاقے بوپڑا کلاں میں لڑکی کو دو افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی گھر سے دکان گئی تو موٹر سائیکل سوار اسے اغوا کر کے لے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے نہر رتہ جھال پر لے جا کر لڑکی کو مبینہ طور  پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ 

دونوں ملزمان لڑکی کو نہر کنارے چھوڑ کر فرار ہوگئے، جبکہ  لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.