جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق الزامات مسترد کردیے

چین نے عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق الزامات مسترد کردیے۔چین کا کہنا ہے کہ ووہان لیبارٹری میں کورونا وائرس پر کوئی تحقیق نہیں ہوئی، لیبارٹری کا کوئی ملازم بھی وائرس کا شکار نہیں ہوا۔جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس…

امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے مودی حکومت کی سرزنش

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے پہلے دورہ بھارت میں مودی حکومت کی سرزنش کی، امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے خبردار کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن نے مودی حکومت کو جمہوریت کمزور بنانے سے بھی…

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے ’کلاؤڈ برسٹ‘ کا مطلب بتادیا

ڈایریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کلاؤڈ برسٹ کی تعریف بیان کردی۔کراچی میں جیونیوز سے گفتگو میں سردار سرفراز نے کہا کہ بادلوں کے سارا پانی برسانے کے عمل کو ’کلاؤڈ برسٹ‘ یا ’بادلوں کا پھٹنا‘ کہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹھنڈی اور گرم…

ٹوکیو اولمپکس: پانچویں روز بھی میزبان جاپان کی برتری برقرار

ٹوکیو اولمپکس کے پانچویں روز بھی میزبان جاپان کی برتری قائم رہی، مزید تین سونے کے تمغے جیت کر تعداد 13 کرلی۔ چین 12 گولڈ کے ساتھ دوسرے امریکا 11 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ٹوکیو اولمپکس کے پانچویں روز سوئمنگ میں امریکی ایتھلیٹ…

طلبا کیلئے دنیا کے بہترین شہر کونسے ہیں؟

تعلیم کے حصول کے لیے نوجوان نہ صرف اپنے علاقے بلکہ اپنے ملک سے دور جاکر بھی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے کی کوششیں کرتے ہیں، اور وہی اکثر ان کی کامیابی کی ضمانت بھی بن جاتی ہے۔ ابتدائی موقع پر طلبا کو اعلیٰ تعلیم سے متعلق اکثر اس غیر…

ہمیں کسی بھی انتہائی اقدام کے لیے مجبور نہ کیا جائے، ترین گروپ

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ نے نذیر چوہان کی رہائی اور دوبارہ گرفتاری پر ردعمل دے دیا ہے۔ترجمان ترین گروپ نے کہا ہے کہ بے بنیاد مقدمات ترین گروپ کے حوصلے نہیں توڑسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ ہونے والے…

شارٹ کٹ مہنگا پڑگیا، نوجوان پانی میں چھپے گڑھے میں جاگرا

وقت کی کمی یا عجلت انسان کو اکثر شارٹ کٹ لینے پر مجبور کردیتی ہے اور ایسا ہی ایک شاٹ کٹ اس شخص کو مہنگا پڑگیا۔ کیچڑ میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پانی کو پار کرنے کے لیے اس شخص نے اس میں سے ہی گزرنے کا فیصلہ کیا۔ انسٹاگرام پر شیئر اس ویڈیو…

نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترین گروپ کوٹ لکھپت جیل نہ پہنچا

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کے لیے ترین گروپ کا کوئی رکن نہ پہنچا۔کوٹ لکھپت جیل لاہور کے باہر نذیر چوہان کا ایک بیٹا والد کے لیے موجود تھا۔بیٹے نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترین گروپ کے کسی رکن کو…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بارش کے باعث پاک ویسٹ انڈیز میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ برج ٹاؤن میں ہونے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق برج ٹاؤن میں بارش تیز…

پی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

پنجاب اسمبلی حلقہ 38 سیالکوٹ پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں ن لیگ کی سیٹ پر پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب ہوگیا۔پی پی 38 سیالکوٹ کے تمام 165 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں پی ٹی آئی کے احسن سلیم بریار…

ریلوے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی وصولی ختم کرنے کا حکم

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کردی۔اعظم سواتی نے اس حوالے سے حکم جاری کیا ہے کہ ریلوے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کی جائے۔سابق وزیر ریلو ے شیخ رشید نے اپنے دور میں مسافروں کے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی…

برطانوی وزراء یورپی یونین، امریکی مسافروں کو قرنطینہ سے مشروط استثنیٰ پر رضامند

برطانوی وزراء نے یورپی یونین اور امریکا کے مسافروں کو قرنطینہ سے مشروط استثناء پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ آنے والے یورپی یونین اور امریکی مسافروں کو ویکسینیشن مکمل کروانی ہوگی۔ میڈیا ریورٹ میں کہا گیا کہ ویکسین…

شہباز شریف کی مریم نواز کی صحتیابی کیلئے دعا

مسلم لیگ ( ن) کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز کی صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نےخود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔مریم نواز نے اس حوالےسے جاری بیان میں کہا کہ مجھے بخار، کھانسی…

سبزی منڈی میں کورونا سے متعلق پابندیاں نظرانداز

شہریوں نے سندھ حکومت کی سبزی منڈی میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر داخلے پر عائد پابندی ہوا میں اڑا دی۔بیوپاریوں اور خریداروں نے سبزی منڈی میں ماسک کے بغیر انٹری دی، شہر میں ماسک لگانے والے افراد کم ہی نظر آئے۔دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی ایکواڈور کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار

ایکواڈور کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی شہریت منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ایکواڈور کی حکومت نے جولین اسانج کو 2017 میں دی گئی شہریت منسوخ کی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کی عدالت نے حکومتی فیصلےکو…

ہم نے نظریے کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نظریے کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم میں اور اپوزیشن جماعتوں میں نظریے کا فرق ہے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، نظریے پر…

انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں

انڈونیشیا میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، یومیہ 2 ہزار سے زیادہ افراد کی اموات ہونے لگیں۔ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کم ہونے سے خطرہ اور بڑھ گیا۔جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم ڈیلٹا کے کیسز…

سندھ میں کورونا سے مزید 43 اموات، 2627 نئے کیسز

کراچی میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ 24  گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 43 مریض انتقال کرگئے۔ جبکہ مزید 2 ہزار 627 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کوویڈ…

سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں۔کراچی میں ممتاز بھٹو کے انتقال پر اُن کے بیٹے سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کی بڑی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی سے نالاں ہیں۔انہوں…

کراچی: قرنطینہ مرکز سے 23 مریضوں کے فرار کا انکشاف

کراچی میں قرنطینہ مرکز سے 23 مریضوں کے فرار کا انکشاف سامنے آیا ہے۔محکمہ صحت سندھ نے قرنطینہ مراکز کی سیکیورٹی بڑھانےکے لیے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ شہر کے قرنطینہ سینٹر سے اب تک 23 کورونا کے…