جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آپ الیکشن چوری کرنے کیلئے قوم کیساتھ فراڈ کرنا چاہتے ہیں ، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ الیکشن چوری کرنے کے لیے قوم کے ساتھ فراڈ کرنا چاہتے ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو  کے دوران کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سازش کے تحت مسط کی گئی ہے، الیکشن…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے۔اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو پریکٹس کی اجازت ملے…

کوئی دن والدہ کی یاد کے بغیر نہیں گُزرتا: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئیں۔مریم نواز نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی مرحومہ والدہ بیگم کلثوم  کی کچھ یادگار تصویریں شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر…

ثانیہ مرزا نے خوبصورتی کی نئی تعریف بتا دی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹا گرام پرشیئر کی گئی …

لندن کا ٹیکسی ڈرائیور وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے سے متاثر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت ایک وائس ناٹ زیرِ گردش ہے جس میں لندن کا ایک ٹیکسی ڈرائیور وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے سلیمان سے متعلق بات کر رہا ہے۔اس وائرل وائس نوٹ میں سُنا جا سکتا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور کہہ رہا ہے کہ وہ لندن کے شہر…

بکری کے بچے سلائیڈنگ کرنے لگے

 سوشل میڈیا پر بکری کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سلائیڈنگ کرتے ہوئےدیکھا جاسکتا ہے۔کیا آپ اپنا آج کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بکری کے بچوں کی یہ کیوٹ ویڈیو لازمی…

ُایم فل میں داخلہ لینے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا

وکیل اور سماجی کارکن نیشا راؤ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئی ہیں جنہیں قانون کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم فل پروگرام میں داخلہ دیا گیا ہے، وہ کراچی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کریں گی۔جیو نیوز کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں نیشا…

یو اے ای کنڈیشنز کا پاکستان کو فائدہ ہو گا، سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالرحمٰن

سابق ٹیسٹ اسپنر عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں سینئر اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، اسپن اٹیک میں ورائٹی ہے میں سمجھتا ہوں کہ ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل اسپنرز پاکستان کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے…

قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

دو قومی نظریئے کی بنیاد پر جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کو الگ ملک دلوانے والے محسن، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشے پر آزاد ملک…

لیجنڈری فٹبالر پیلے کی کامیاب سرجری ہوگئی

سابق برازیلین فٹبالر پیلے کی آنت کی کامیاب سرجری ہوگئی جس کے بعد اُنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برازیل کے سابق فٹبالر پیلے کی بڑی آنت کی سرجری کی گئی جوکہ کامیاب رہی اور اُس…

حسن علی کی تصویر پر بابر اعظم کا دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ کافی پُرکشش نظر آرہے ہیں۔حسن…

کوئٹہ، خواتین کیلئے مختلف شعبوں میں تربیتی پروگرامز کا اہتمام

صوبہ بلوچستان کی خواتین کو با اختیار اور ہنر مند بنانے کے لیے  مختلف شعبوں میں تربیتی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا۔صنعت و تجارت میں خواتین کو ہنر مند اور با اختیار بنانے کے لیے کوئٹہ میں پاکستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ…

امریکا، 11 ستمبر کے حملوں کو 20 سال بیت گئے

امریکا میں 11 ستمبر کے حملوں کو 20 سال گزر گئے ہیں، آج سے ٹھیک 20 سال قبل شروع کی گئی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتیجے میں افغانستان میں برطرف کی گئی طالبان حکومت ایک بار پھر وجود میں آچکی ہے۔آج سے 20 سال قبل امریکا میں 11 ستمبر 2001ء کے…

کیا آلو صرف موٹاپے کا سبب بنتے ہیں؟

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ آلوؤں سے متعلق غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ ان میں غذائیت نہیں ہوتی بلکہ یہ صرف موٹاپے کا سبب بنتے ہیں، جو افراد ڈائیٹنگ کا سوچتے ہیں وہ آلوؤں کو بھی اپنی غذا سے نکا ل دیتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے بر عکس…

کراچی: شام کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے آج بھی صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شام اور رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔کراچی میں آج آندھی اور معتدل بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہریوں کو بھی توقع ہے کہ بارش کے باعث حبس کا…

کراچی: لائن پھٹ گئی، پاپوش قبرستان کی گلیاں زیرِ آب

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں واقع قبرستان کے قریب صاف پانی کی لائن پھٹ گئی جس سے قبرستان کی سڑک اور گلیاں زیرِ آب آگئیں۔کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پینے کے پانی کی لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو گیا۔واٹر بورڈ…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان رو بہ صحت

محسنِ پاکستان، قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان روبہ صحت ہیں، یہ بات ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے فیملی ذرائع نے بتائی ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے فیملی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بیمار ہوئے تھے لیکن اب ان کی طبیعت…

پنجاب اورخیبرپختونخوا کو 3 دن گیس کی سپلائی معطل رہے گی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز سمیت دیگر صنعتوں کو 13 سے 15 ستمبر تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ون سے آر ایل این جی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث گیس سپلائی معطل رہے گی۔بشکریہ جنگ;}…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم بھر گیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے پر ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔ایس ڈی او کے مطابق ڈیم کے اسپل ویز کچھ گھنٹے کھلے رہیں گے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے…

چیف الیکشن کمشنر حکومت کے نامزد کردہ ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں ٹیمپرنگ سے دھاندلی ہوسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہاکہ وفاقی وزراء نے جس چیف…