سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے استعفیٰ دینا چاہتا ہوں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم سے 6 ماہ پہلے ملاقات ہوئی تھی، جس میں مستعفی ہونے…