جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ندا عثمان نے خواتین وکلا کا عالمی ایوارڈ جیت لیا

لاہور کی ایک خاتون وکیل نے آسٹریا میں ویانا جسٹیشیاایوارڈ جیت لیا، یہ ایوارڈ خواتین وکلاء کو ان کی خدمات اور اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر دیا جاتا ہے، خاتون وکیل ندا عثمان نے یہ ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا۔خاتون وکیل ندا عثمان نے لاہور میں…

وزراء نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بازاری زبان استعمال کی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزراء نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بازاری زبان استعمال کی ہے۔مریم اورنگزيب نے فواد چوہدری کے بیان پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔مریم…

فراڈ میں ملوث نائجیرین خاتون سمیت ملزمان کے پاکستان میں 37 بینک اکاؤنٹ

 گوجرانوالہ میں پاکستانیوں سے فراڈ میں ملوث نائجیرین خاتون سمیت 3 ملزمان کی گرفتاری کے  کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزمان کے پاکستان میں زیر استعمال 37 بینک اکاؤنٹ سامنے آگئے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان سیکڑوں پاکستانیوں سے…

فافن کی ای وی ایم اور آئی ووٹنگ بل میں قانونی خامیوں کی نشاندہی

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور آئی ووٹنگ بل میں قانونی خامیوں کی نشاندہی کردی۔فافن نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ سیاسی اتفاق رائے کے بغیر الیکشن ایکٹ میں ترمیم آئندہ الیکشن کے جائز…

اپوزيشن بھی چیف الیکشن کمشنر سے نالاں ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن بھی چیف الیکشن کمشنر سے نالاں ہے۔فواد چوہدری نے بلاول بھٹو  کے ’پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے پيچھے کھڑی ہے‘ بیان کے برعکس اپوزیشن کے چیف الیکشن کمشنر سے نالاں ہونے کا دعویٰ…

سندھ کا 9 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا خواب اسد عمر نے توڑ دیا

سندھ حکومت کا 9 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا خواب پہلے ہی دن وفاقی وزیر اسد عمر نے توڑ دیا۔اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاف صاف کہہ دیا کہ سندھ حکومت اپنا کام خود کرے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کے۔الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصول نہيں…

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ای سی پی کے مطابق میڈیا نمائندوں کو کیمروں کے ساتھ پولنگ اسٹیشنز میں جانے کی اجازت ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیا نمائندوں کو…

وفاق سوچتا رہ گیا، مراد علی شاہ نے ٹیکس لینے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

وفاقی حکومت تو ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے فہرستیں ہی بناتی رہ گئی، وزیراعلیٰ سندھ نے طریقہ بھی ڈھونڈ لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے دعویٰ کیا کہ ٹیکس جمع کرنے کی وفاق سے اجازت بھی لے لی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں میونسپل ٹیکس اکٹھا کرنے کے…

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈمیڈل جیت لیا

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز جیت کر پاکستان کے لیے ایک اور سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔ پہلوان انعام بٹ نے فائنل مقابلے میں آذربائیجان کے پہلوان کے خلاف کامیابی حاصل کی۔تین منٹ کی اس سنسنی خیز فائٹ میں مقابلہ 2، 2 سے…

ڈی جی خان: لاپتہ لڑکے کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ڈیرہ غازی خان میں 2 روز قبل لاپتہ ہونے و الے 12 سالہ لڑکے کی لاش کھیتوں سے مل گئی۔ڈی جی خان پولیس کے مطابق لڑکے کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شک کی بنیاد پر 5 افراد کو حراست میں لیا…

عثمان بزدار وزیراعلیٰ برائے ٹرانسفر پوسٹنگ ہیں، سعید غنی

وزیراطلاعات اور محنت سندھ سعید غنی نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ برائے ٹرانسفر پوسٹنگ کہہ دیا۔پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عثمان بزدار وزیراعلیٰ برائے ٹرانسفر پوسٹنگ ہیں۔انہوں نے…

جو وفاقی وزرا ادارے پر حملہ کررہے ہیں، الیکشن کمیشن انہیں نااہل کر دے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کو وفاقی وزراء کو نااہل کرنے کا مشورہ دے دیا۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ جو وفاقی وزرا، ادارے پر حملہ کررہے ہیں الیکشن کمیشن انہیں نااہل کردے۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ…

امریکی کرکٹر نے تاریخ رقم کردی، ایک اوور میں 6 چھکے لگادیے

ریاست ہائے متحدہ امریکا (یو ایس اے) کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگادیے۔ خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے بعد جسکرن ملہوترا دوسرے بلے باز ہیں جنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں یہ…

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں بھی گولڈمیڈل جیت لیا

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز جیت کر پاکستان کے لیے ایک اور سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔ پہلوان انعام بٹ نے فائنل مقابلے میں آذربائیجان کے پہلوان کے خلاف کامیابی حاصل کی۔تین منٹ کی اس سنسنی خیز فائٹ میں مقابلہ 2، 2 سے…

محمد حفیظ اور پی سی بی افسران کے درمیان سرد جنگ کا نیا موڑ

پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اور پی سی بی افسران کے درمیان سرد جنگ نے اس وقت ایک نیا موڑ اختیار کیا، جب چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنینشل ذاکر خان نے ان کے مسلسل اصرار کے باوجود ان کی اس بات کو رد کردیا کہ وہ…

انگلینڈ بھارت ٹیسٹ منسوخ ہونے کی وجہ آئی پی ایل کے سوا کچھ نہیں، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ ہونے کی وجہ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مائیکل وان کا کہنا تھا کہ اس ٹیسٹ کی منسوخی کی وجہ آئی پی ایل کے سوا کچھ…

آئرلینڈ میں کتے نے خواتین کا کرکٹ میچ رکوادیا

آئرلینڈ میں ہونے والے خواتین کے کرکٹ میچ کو کتے نے آکر رکوادیا۔ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں بریڈی کلب اور سی ایس این آئی کا میچ جاری تھا کہ اچانک میدان میں ایک کتے نے انٹری دے دی۔خواتین کھلاڑی نے جیسے ہی شارٹ مارا اور وہ رن لینے کے لیے…

چند روز قبل راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما پہاڑ پر پھنس گئے

چند روز قبل راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہِ پیما واجد اللّٰہ نگری جمہوریہ چیک کے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں سمیت پہاڑ پر پھنس گئے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نگر نے بتایا ہے کہ پاکستانی اور 2 غیر ملکی کوہ پیما 6 ہزار 9 سو میٹر کی بلندی پر…

انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انعام بٹ نے یوکرائن کے پہلوان کو 1-3 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے زمان انور کو جارجیا کے پہلوان نے 0-1 سے…

پاک، نیوزی لینڈ سیریز: ٹکٹ کن شرائط پر ملیں گے، پی سی بی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز کے ٹکٹ شائقین کے لیے چند شرائط پر دستیاب ہوں گے۔اعلامیے…