55 yrs old chinese girl sex asin video live local date review heeraa meet japanese singles free no games allowed

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک، نیوزی لینڈ سیریز: ٹکٹ کن شرائط پر ملیں گے، پی سی بی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز کے ٹکٹ شائقین کے لیے چند شرائط پر دستیاب ہوں گے۔

اعلامیے کے مطابق صرف مکمل ویکسین شدہ شائقین کو ٹکٹوں کی فروخت کی جائے گی۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق ٹکٹ کے حصول کے لیے شائقین کرکٹ کو نادرا کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ شناختی کارڈ بھی دکھانا ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق میچ کا ٹکٹ کسی بھی دوسرے فرد کو منتقل نہیں کیا جاسکے گا جبکہ اسٹیڈیم آمد پر ماسک کا استعمال لازمی کرنا ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.