تورغر میں آسمانی بجلی، تودہ گرنے سے 2 مکانات تباہ
خیبر پختون خوا میں ہزارہ ڈویژن کے ضلع تورغر کے گاؤں جھٹکا کے قریب کنڑا میں آسمانی بجلی گرنے اور شدید بارشوں کے باعث 2 مکانات تودے تلے دب گئے۔حادثے میں 8 خواتین اور بچیوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق…