taiwan friend finder asianeuro dating alice facebook profiles online dating yahoo filipina heart cupid dating singles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ژوب میں سخت سیکیورٹی میں پولنگ

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

بلوچستان میں کنٹونمنٹ بورڈ ژوب میں بھی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں میڈیا کےلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔

ژوب میں پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.