gumtree worldwide white girl looking for asian matromonial sites 55 yrs old flirting app for married seeking true love stratford dating online dating overseas

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: صدر میں تاخیر سے پولنگ شروع ہوئی

ملک بھرمیں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے، 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔

لاہور میں شدید بارش کے باعث کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل متاثر ہوا ہے۔

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

لاہور کے کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے صدر کے پولنگ بوتھ نمبر 2 میں پولنگ آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوئی۔

شہر میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کے سبب کئی مقامات پر پانی جمع ہے، بارش کے پانی کی وجہ سے پولنگ کے عملے کو پولنگ اسٹیشنز پہنچنے میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ملک بھرمیں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے، 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔

بارش کے پانی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشنز پہنچنے والے ووٹروں کی تعداد انتہائی کم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.