asian teen meat com cupid canada free matrimonial site everyday is happy day taiwan friend finder dating site linked to facebook neyo ethnicity is a dating site right for me

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈی جی آئی ایس آئی کی زیرصدرات 7 ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس

افغانستان کی صورت حال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض احمد نے کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چین، ایران، روس کے انٹیلی جنس چیفس نے شرکت کی، اجلاس میں قازقستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے بھی شرکت کی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے سیکیورٹی صورت حال پر غور کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.