woman dating site free chat websites for singles does adult friend finder work grils date for free china girl sex com baby lips philippines www gogol ecom i am an outgoing person

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حسن علی کی تصویر پر بابر اعظم کا دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ کافی پُرکشش نظر آرہے ہیں۔

حسن علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’لباس، ہمیشہ مُتاثر کرتا ہے۔‘

فاسٹ بولر کی اس تصویر پر جہاں اُن کے مداحوں نے محبت بھرے تبصرے کیے تو وہیں بابر اعظم بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔

بابر اعظم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی تصویر شیئر کی اور اُس پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔

کپتان بابر اعظم نے لکھا کہ ’حسو (حسن) بہت اچھا لگ رہا ہے۔‘

اُنہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’ویسے یہ رشتہ تصویر لگ رہی ہے۔‘

بابر اعظم کے اس دلچسپ تبصرے کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کررہے ہیں۔

حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور اہلیہ سامعہ آرزو نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔

 واضح رہے کہ 20 اگست 2019 کو حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ سامعہ آرزو متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں لیکن وہ گوجرانوالہ بھی آتی رہتی ہیں۔

دوسری جانب رواں سال ہی حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.