تمام میڈیا تنظیموں نے پی ڈی ایم اے کو مسترد کردیا
پاکستان کی تمام نمائندہ میڈیا تنظیموں نے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو ایک بار پھر سختی سے مسترد کردیا ہے۔میڈیا تنظیموں کی مشترکہ ایکشن کمیٹی اجلاس نے PMDA کے ذریعے تمام میڈیا پلیٹ فارمز کو ایک مرکزی اتھارٹی کے تحت کنٹرول کرنے کی…