stratford dating 55 yrs old south american brides how to take care of siberian husky in the philippines gumtree worldwide assian women pen pals usa hot looking asian women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36 پیسے اضافے سے 168 روپے 2  پیسے پر بند ہوئی ہے، جو انٹربینک تبادلہ میں تقریباً ایک سال کے بعد ڈالر کی بلند ترین اختتامی قدر ہے۔

26 اگست 2020 کو ڈالر کی اختتامی قدر 168 روپے 43 پیسے تھی۔ جو تاحال انٹربینک میں ڈالر کی بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 96 ہزار 365 روپے ہے۔

رواں مالی سال انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 10 روپے 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 168 روپے 70 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.