single sites for free dating china free newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom emo dating site almaty photos thailandbestbeauty gumtree worldwide wanted bf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پولیس نے افغان اسپیشل فورس کےکمانڈو کو مانچسٹرمیں گرفتار کرلیا،میڈیا رپورٹ

برطانوی پولیس نے افغان اسپیشل فورس کےکمانڈو کو مانچسٹر میں گرفتار کرلیا، افغان کمانڈو برطانیہ پہنچ کر فیملی کے ہمراہ ہوٹل میں قرنطینہ کررہا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے31 اگست یا یکم ستمبر کو ہوٹل پر چھاپا مارکر افغان کمانڈو کو گرفتار کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  افغان کمانڈو کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

ہوم آفس اور وزارت دفاع  نے انفرادی کیس پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.