بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سانگھڑ: فنکشنل لیگ کے رہنما قتل سمیت تمام مقدمات میں بری

انسداد دہشت گردی عدالت نے فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کو قتل سمیت تمام مقدمات سے بری کردیا۔

سانگھڑ کی عدالت نے فنکشنل لیگ کے رہنماؤں سمیت 32 افراد کو قتل سمیت تمام مقدمات سے بری کیا۔

چیف آرگنائزر فنکشنل لیگ کاشف نظامانی، سابق ایم این اے غلام دستگیر راجڑ مقدمے میں نامزد تھے۔

بری ہونے والوں میں ایم پی اے خلیفہ وریام فقیر خاصخیلی، ایم پی اے خلیفہ علی غلام نظامانی بھی شامل ہیں۔

پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے درمیان 2015 میں ہوئے تصادم میں پی پی کے 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.