jessica27 wanted bf south korean girl names hurry up in chinese mett life beautiful inside and outside www.yahoo philippines.com thai escort thailand

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس کے کھیت میں آپس میں دم سے بندھے 5 چوہے دریافت

ریٹ کنگ یا متعدد چوہوں کی دم آپس میں بندھ جانے کے باعث وہ ایک دوسرے سے منسلک ہوجاتے ہیں اور ایسی عجیب صورتحال کو ریٹ کنگ کہا جاتا ہے۔

اس معاملے پر سولہویں صدی عیسوی میں کافی کچھ کہا گیا، لیکن حال ہی میں ایک روسی کسان نے پانچ چھوٹے چوہوں کو آپس میں دم سے بندھی (ایک بڑے گھٹان کی شکل میں) ہوئی حالت میں دریافت کیا ہے۔

اس دریافت کے بعد سائنسدان ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ گو کہ سائنس دان اب تک یہ معاملہ حل نہیں کرسکے ہیں کہ ان کی دم آپس میں کس طرح ایک دوسرے سے الجھ کر گٹھان کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔

یا پھر یہ کوئی قدرتی عمل ہے یا صرف انسانوں کا پیدا کردہ کوئی خام خیالی پر مبنی معاملہ ہے۔ اب روس کے ایک سیلاب زدہ کھیت سے ریٹ کنگ کا ملنا ایک بار پھر اس کے وجود پر بحث کا سبب بن رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.