نیوزی لینڈ ٹیم کو لے جانے کیلئے خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
کرکٹ سیریز ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان سے لے جانے کے لیے خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ آر جی 232 ابوظبی سے اسلام آباد پہنچی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ایئربس اے 319 نیوزی لینڈ کی…