انشاء اللّہ! آج اسٹیٹ آف آرٹ بسوں کی نقاب کشائی کی جائے گی: عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ انشاء اللّہ! آج اسٹیٹ آف آرٹ بسوں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ 42 گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ لانے والا جہاز کراچی پورٹ پہنچ…