پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی: فرخ حبیب
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی۔فیصل آباد میں عوامی اجتماع منعقد کرکے کورونا پابندیوں کو ہوا میں اڑا دیا گیا، وزیر مملکت فرخ حبیب نے اجتماع سے خطاب کیا، شرکاء نے…