smiley lady free online dating boston wanted bf philippine online chat room toledo dating contract marriage dating site cupid free dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن: کامیاب 3 آزاد ممبران نے خدمت گروپ بنالیا

اوکاڑہ کے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیاب ہونے والے 3 آزاد ممبران نے خدمت گروپ بنالیا۔

خدمت گروپ میں آزاد ممبران عمیر خادم، ندیم انور اور راجہ مبشر شامل ہیں اور تینوں ممبران نے خدمت گروپ کے پلیٹ فارم سے سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب وارڈ نمبر 5 سے آزاد رکن پیر اقبال حسین شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.