www.latinamericancupid.com español san antonio naked women thailand female cebuana singles single sites for free kills me makes me feel alive online personal ad sites dating a latino man

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چکوال میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم

صوبۂ پنجاب کے راول پنڈی ڈویژن میں واقع ضلع چکوال میں حادثہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

کراچی کے علاقے کریم آباد کے پل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع چکوال کی حدود میں موٹر وے پر کلر کہار انٹر چینج کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم ہوا ہے۔

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.