بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسرائیلی جیل سے فرار باقی 2 فلسطینی بھی پکڑے گئے

اسرائیلی فورسز نے جیل سے فرار ہونے والے 2 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔

مقبوضہ بیت المقدس (جنگ نیوز )اسرائیل کی سخت سکیورٹی…

دونوں فلسطینی قیدیوں کو فلسطین کے شہر جنین سے حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیل سے 2 ہفتے پہلے 6 فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی /جنگ نیوز )اسرائیلی…

اسرائیلی فورسز نے 1 ہفتے پہلے فرار ہونے والے 4 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.