جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

توقیر ضیا کا نیوزی لینڈ اور کھلاڑیوں کو ذمے دار ٹھہرانے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) توقیر ضیا نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کو ذمے دار ٹھہرانے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کرکٹ کا مقدمہ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے توقیر ضیا نے کہا کہ پاکستان سے…

وسیم خان انگلش ٹیم کی پاکستان آمد اور سیریز کھیلنے سے متعلق پرامید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ پرامید ہیں کہ انگلش ٹیم پاکستان آئے گی اور کھیلے گی۔سی ای او وسیم خان نے ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ ختم کرنے پر…

کراچی کا نوجوان بھی اب 20 روپے کرائے میں اچھا سفر کرسکے گا، امین الحق

وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کا نوجوان بھی اب 20 روپے کرائے میں اچھا سفر کرسکے گا، اس منصوبے پر وفاقی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ کراچی میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ کراچی کے لیے ابھی بہت کام کرنا ہے۔امین الحق…

لودھراں: 80 سالہ شخص کی 60 سالہ خاتون سے شادی

لودھراں میں 80 سالہ شخص کی 60 سالہ خاتون سے دھوم دھام سے شادی ہوگئی۔دولہا چمچماتی کار میں دلہنیا کے گھر پہنچا، دولہے نے بیٹوں اور پوتوں کے ہمراہ ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔ تحصیل دنیاپور کے علاقہ جلہ آرائیں کے 80 سالہ عبدالرزاق نے 60…

کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے، یہ پہلی کھیپ ہے جو ہمارے پاس آئی ہے، ان میں سے 20 تقریباً دو ماہ بعد مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گی۔گرین لائن بس کی تقریب سے وفاقی وزیر اسد عمر نے…

پاکستان سمیت 20 ممالک کی برائٹ اسٹار مشق میں شرکت

کثیر القومی مشق برائٹ اسٹار 2021 محمد ناگیب ملٹری بیس مصر میں ہوئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں 20 ممالک بشمول مصر، امریکا، پاکستان، سعودی عرب، اردن نے حصہ لیا۔ برائٹ اسٹار 2021ء مشق میں قبرص، عراق،…

تھریٹ کی بنیادی نوعیت پی سی بی کو بتادی تھی، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان میں کہا کہ مکمل اطمینان تھا اس لیے ٹیم کو پاکستان بھیجا تھا، جمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، تھریٹ کی بنیادی…

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ارکان کو چیف الیکشن…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید

ڈائریکٹر کرکٹ لاہور قلندرز  عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے۔ جیو نیوز کے  پروگرام ’کرکٹ کا مقدمہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل میں آنیوالے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان…

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمود

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خالد محمود کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کرکٹ کا مقدمہ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا…

کراچی میں کوئی خدمات نہیں دی جارہی، گورنر سندھ عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں کوئی خدمات نہیں دی جارہی، نہ کچرا اٹھایا جارہا ہے، نہ صفائی کی جارہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ خوشی ہے کہ آج ہم کامیاب ہوگئے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ…

الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے بعد وفاقی وزراء آپے سے باہر ہوگئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے نوٹسز کے بعد وفاقی وزراء آپے سے باہر ہوگئے ہیں۔وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی رہنما نے کہا کہ الیکشن کمیشن…

تھریٹ کی بنیادی نویت پی سی بی کو بتادی تھی، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان میں کہا کہ مکمل اطمینان تھا اس لیے ٹیم کو پاکستان بھیجا تھا، جمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، تھریٹ کی بنیادی نویت…

جلال آباد میں طالبان جنگجوؤں کے ٹرک پر بم حملہ

افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان جنگجوؤں کے ٹرک کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے افغانستان میں مشن کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے میں طالبان کے…

لاہور: دبئی جانے والی فلائٹ پر لیزر لائٹ مارنے والے کی تلاش

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہونے والی غیر ملکی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) یورو کپ کے سیمی فائنل میں...لاہور پولیس نے غیر ملکی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے والے نامعلوم شخص…

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر کے کنڈکٹ پر تحفظات کا اظہار

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے کنڈکٹ پر تحفظات ظاہر کر دیئے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ الیکٹرونک…

عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے، ہم خلافِ اسلام قانون سازی کی کوششوں کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے…

خیبر پختونخوا: JUI اور ANP کا مہنگائی کیخلاف احتجاج

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف صوبۂ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں 2 اہم جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ملتان (نمائندہ جنگ)مہنگائی کے وار…

سردار عطا اللّہ مینگل کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مرحوم سردار عطا اللّہ مینگل نے آئین کی شق اٹھاون ٹو بی  کے خلاف بھرپور جدوجہد کی، ان کی جمہوریت اور آئین کی پاسداری کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔کراچی میں میاں محمد شہباز…

صادق آباد کی نہر سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کی کنڈیر نہر سے 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دکاندار ہے، بچی اسکول سے واپسی پرچیز لینے دکان پر گئی تھی، ملزم کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا تو اس نے اعتراف جرم…